Top PTC Sites:

PTC Sites کیا ہیں؟
PTC Sites ایسی ساءیٹس ہیں جن پر ایڈز کو دیکھنے کے پیسے میلتے ہیں، ویسے تو انٹرنیٹ پر ایسی ہزاروں ساءیٹس ہیں مگر ان میں سے زیادہ تر فیک ہیں،جو پے نہیں دیتی،نیچے کچھ Trusted ساءیٹس کے لنک دیے گے ہیں آپ ان
لنکس پر کلک کر کے ان پر اکاءنٹ بنا سکتے ہیں،Account بنانا بہت ہی آسان ہے ۔Account بنانے کے لیے Screen Shots کو فالو کریں۔
سب سے پہلے نیچے دیے گئے بینر کریں اور سا ئیٹ کو اوپن کریں۔
اس کے بعد جب سائیٹ اوپن ہو جائے تو Register پر کلک کریں۔
پھر Registration Form کو فل کریں۔
اس طرح آپ کا account بن جائے گا۔
پھر account میں loginہوں اور ads پر کلک کریں۔روزانہ کے9adds کو آپ نے ویزٹ کرنا ہوگا جس میں پانچ منٹ سے بھی کم ٹائم لگتا ہے،
Some Other Top PTC Sites:

Categories:

0 comments:

Post a Comment